اس چیز کا بہت انتظار تھا کہ کب ہم دنیا کے کاؤنٹرز پر یہ دیکھیں گے کہ کرپٹو بھی ایکسیپٹیبل ہے تو اج کوالا لمپور ایئرپورٹ پر جیسے ہی اترا تو سامنے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ایئرپورٹ کے تمام شاپس ٹور ایریاز منی ایکسچینج پر یو ایس ڈی ٹی ایکسیپٹڈ ہے دنیا صرف کرپٹو میں پیسہ کمانے نہیں بلکہ اسے پیمنٹ کی طرح استعمال کرنے ائے گی

#USJobsData

#TrumpTariffs

#CryptoRally

$BTC $ETH $XRP