یہ جو HMSTR ہے نا، اس کا جو بڑا سا گرین کینڈل آیا ہے +33% والا، وہ تو صاف صاف Buying Climax ہے بھائی، Upthrust ہے، ہائی وولیم پر پمپ مارا اور اب ریجیکٹ ہونے والا ہے۔ ٹرینڈ تو پورا ڈاؤن ہے، Vol/MCap 695% سے اوپر ہے، مطلب جتنا تیزی سے اوپر گیا ہے اتنا ہی تیزی سے نیچے گرے گا۔

اگر تم اس پر ٹریڈ کرو گے تو بہت زیادہ رسک ہے بھائی۔ ہاں ایک بات ٹھیک ہے کہ اگر کچھ کرنا ہی ہے تو بس سکیلپنگ کرو، ہولڈ بالکل مت کرو۔ چھوٹے موٹے پروفٹ لو، جیسے تھوڑا سا اوپر جائے تو لانگ کر لو، 3-5% پروفٹ بک کرو اور نکل جاؤ۔ پھر جیسے نیچے آئے تو شارٹ کر لو، چھوٹا پروفٹ لے کر باہر نکلو۔

لیکن سچ مانو تو یہ آخر میں ڈاؤن ہی آئے گا بھائی۔ یہ تو ڈیڈ کیٹ باؤنس ہے، کلائمیٹک ایکشن بار کے بعد مزید نیچے جانا لازمی ہے۔ بہتر ہے اس سے دور رہو، یا بس چھوٹی چھوٹی سکیلپس مارو، کوئی بڑی پوزیشن مت لو ورنہ یہ تمہیں صاف کر دے گا۔

رسک مینجمنٹ رکھو، سٹاپ لاس لگا کر ہی کھیلو، ورنہ نقصان بہت ہو گا۔

HMSTR
HMSTRUSDT
0.0002512
+32.35%