عزّت اور ذلّت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

یہ معجزے تب ہوتے ہیں جب انسان اللہ پر پورا ایمان رکھتا ہے۔

اسی سال میری زندگی کا سب سے بڑا حادثہ ہوا۔

پاکستان کا سب سے بڑا Tech چینل Mr How اُڑا دیا گیا۔

قصور صرف یہ تھا کہ اسکیـم پلیٹ فارمز کا ڈیٹا

ویڈیوز میں پبلک کر دیا —

اپنے لوگوں کی خاطر، سچ کے ساتھ کھڑا ہونے کی قیمت۔

پھر کیا تھا…

اسکیمرز خوش ہونے لگے، شور مچ گیا:

“اب کیا کرے گا؟ بس ختم، کہانی یہیں ختم!”

مگر وہ شاید اس آیت پر ایمان نہیں رکھتے تھے

جب اللہ لوگوں کے دلوں میں محبت ڈال دے

اور نیت صاف ہو، ارادہ مضبوط ہو —

تو کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

پھر Mr How دوبارہ آیا

پہلے سے زیادہ مضبوط،

پہلے سے زیادہ مہارت کے ساتھ،

اور پہلے سے کہیں زیادہ لوگوں کی محبت کے ساتھ۔

اللہ نے اسی سالMr How کو سب سے بڑے Blockchain Award سے نوازا۔

جب فری ڈیجیٹل ایجوکیشن کا مشن شروع ہوا

تو اسکیمرز پھر رونے لگے۔

وہ سوچتے ہیں کوئی جادو ہے،

کوئی خاص طاقت ہے،

کوئی راز ہے۔

انہیں بتا دو:

ایمان، نیت، خلوص، محنت اور سچ

یہی سب کچھ ہے۔

اپنا لو — اگر ہمت ہے۔