💥 *Bee Network KYC Update*
کے وائی سی کا آپشن صرف ان کو ملے گا جو یہ ساری چیزیں بائنڈ کریں گے۔ وقتاً فوقتاً یہ کے وائی سی اوپن کرتے ہیں تو صرف انھی کو آپشن ملے گا جو یہ سیٹنگ مکمل کریں گے۔✅✅
یہ مکمل کرلیں۔ ضروری نہیں کہ ساری ٹاسک مکمل کرنے۔ کم سے کم 2 یا 3 ٹاسک یعنی اکاؤنٹ Bind کرلیں
پھر جب Next Round آئے گا Kyc کرنے کا تب بتادوں گا تب کرلیجیے گا۔
جنہوں نے کیے ہوئے مکمل یہ ٹاسک تو ٹھیک ہے ورنہ مکمل کرلیں اور پھر Kyc Phase کا انتظار کریں ۔✅✅