Binance Square Family 🌙
آج کے بابرکت جمعہ کے دن
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ Binance Square Family کے ہر ممبر کو
حلال رزق، درست فیصلے اور کامیاب ٹریڈنگ نصیب فرمائے 🤲
یا اللّٰہ!
ہمیں علم کے ساتھ قدم اٹھانے کی توفیق دے،
نقصان سے محفوظ رکھ
اور ہمارے صبر کو منافع میں بدل دے ✨
جو نیت نیک ہو،
جو محنت سچی ہو،
اس میں برکت بھی ضرور ہوتی ہے۔
💛 Jumma Mubarak Binance Square Family
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🤍#BinanceAlphaAlert #BitcoinETFMajorInflows #WriteToEarnUpgrade