کیا آپ بھی اس قید خانے میں قید ہیں۔؟ بہت سے دوستو نے کہا کہ اس کوائن کے بارے میں۔ بتائیں لو جی سنیں پھر یہ کوائن میری سمجھ میں س وقت بلکل بھی نہیں ہے ۔ کیونکہ اس کے اگریمنٹ میں کہیں بائنناس کا نامو نشاں نہیں اور اس کا کوئی ایسا پروجیکٹ بھی ہائی لیول کہ نہیں جس کی بنا پر یہ آسمان تک جاسکے،😱 کیونکہ اس کوکی ابھی سپلائی آنے والی ہے جو مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دےگی،😜 میں تو اس کوائن پر انویسٹمنٹ نہیں کر رہا بھائیو اب آپ کی مرضی ہے فیصلہ سوچ سمجھ کرکرنا کیونکہ کے دونوں ہی صورتوں میں اٹیک ہو سکتا ہے ۔اتناہی نہیں پیار سے پوسٹ شئیر کر دیا کریں شکریہ ۔

#reelsvideoシ #1neDollars #Binance

$VOOI #TrumpTariffs