آج سال 2025 کا سب سے مختصر دن اور طویل ترین رات ہوگی، جس میں رات کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 58 منٹ ہوگا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہوگا۔ 22 دسمبر پیر کو سال 2025 کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا، جس کے بعد رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ 21 اور 22 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ 22 دسمبر کو طویل ترین رات ہوگی جس کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 58 منٹ ہوگا۔

#fblifestyle #WriteToEarnUpgrade