میرا 7 روزہ پورٹ فولیو (-55.17%) 📉🫡

​کرپٹو میں لوگ صرف پرافٹ دکھاتے ہیں، نقصان چھپا لیتے ہیں۔ میں ایسا نہیں کروں گا۔ پچھلے 7 دن میں مارکیٹ کی موومنٹ اور کچھ غلطیوں کی وجہ سے میرا پورٹ فولیو 55% ڈاؤن ہے۔ چاہتا تو ہائیڈ کر دیتا، لیکن آپ سے سچ چھپانا میری عادت نہیں۔