#CPIWatch

"CPI Watch 🚨

پاکستان میں مہنگائی کی شرح پر ایک نظر!

- جولائی 2025 میں انفلیشن ریٹ: 4.1%

- شہری: 4.4% | ریورل: 3.5%

- چکن کی قیمت میں 21% اضافہ، ٹماٹر میں 11.38% کمی

- گیس چارجز میں 29.85% اضافہ، ہائی سپید ڈیزل میں 5% کمی