تمام مسیحی دوستوں کو کرسمس کی مبارک باد۔ یہ عظیم دن فقط ایک مذہبی تہوار ہی نہیں، ہمارے درمیان انسانی بنیادوں پر باہمی تعلق اور ثقافتی بندھن کی ایک بھرپور تمثیل بھی ہے۔ یورپ میں اس دن کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ تمام تر مصروف زندگی سے پرے لوگ اپنے اپنے خاندانوں کو لوٹتے ہیں اور یہ دن اپنی فیملی کے ساتھ گزارتے ہیں۔

خدا سب کو سلامت رکھے اور زندگی اور فطرت آپ پر اپنی برکتیں نازل کرتی رہے۔$BTC

BTC
BTC
79,924.49
-1.44%

$ETH

ETH
ETH
2,273.93
-1.27%

$XRP

XRP
XRP
1.4347
-1.75%