$BTC واہ بھائی واہ بی ٹی سی کمال ہے ارے بھائی میری گلی کا جو کتا ہے نا جو ایک ٹانگ اٹھا کے پیشاب کرتا ہے وہ بھی بتا رہا تھا کہ بی ٹی سی جونسا ہے ہزار 15 ہزار ڈالر پہ انا ہے تو یہ مصنوعی ہائپ بنا رہا ہے تو اس سے محتاط رہیں تمام دوست تاکہ ان کا نقصان کم سے کم ہو