*خدایا* > مرا در این ماه از آلودگیها و ناپاکیها پاک > گردان. مرا بر پیشامدهای مقدر شده، شکیبا > ساز. به من توفیق پرهیزگاری و همنشینی با > نیکان عطا فرما. به یاریات، ای نور چشم > درماندگان
بیٹے چاہتے ہیں کہ انکی بیویاں بلکل اِن کی ماں جیسی ہو۔ اور بیٹیاں دعاء کرتی ہیں اُنکی زندگی کبھی اُنکی ماں جیسی نہ ہو۔کیوں؟؟؟ کیوں کہ بیٹے نے وہ محبت دیکھی جو ماں نے بانٹی وہ کھانے جو اس نے پکائے۔۔ وہ صبر جو اس نے سیکھ لیا مگر بیٹی نے۔۔۔بیٹی نے وہ خواب دیکھے جو ماں نے دفن کئے وہ آنسو جو اس نے چھپالئے وہ خاموشی جو اس کے حصے میں آئی فرق ہماری نظر میں نہیں فرق تو اس سبق میں ہے جو ہم نے ماں کی کہانی سے سیکھا۔۔۔❤️🩹 میری ماں نے بہت قربانیاں دی یا ربی اب اُن کو صحت یاب فرما دیں..🤲🥹
سب میری بہنوں اور بھائیوں کمنٹ میں ضرور اپنی ماں کے لیے اچھے سے لفظ بول کر جانا😇 🫀💫#StrategyBTCPurchase $NVDAon $GOOGLon