🇵🇰 Pakistan x Binance: بڑی خبر!
پاکستان نے بائنانس کو $2 Billion تک کے اثاثوں کی ٹوکنائزیشن پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے! 🔥
یہ قدم پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور Web3 اپنانے کی طرف ایک بڑا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔
🚀 سوچیں…
Real estate, government assets، اور مالیاتی سسٹم — سب کچھ آن-chain آنے کے قریب ہے!
📌 آپ کی رائے کیا ہے؟
کیا یہ پاکستان کے لیے game-changer
ہو سکتا ہے؟
👇 اپنی رائے ضرور دیں!
