$DOGE آخرکار جاگ گیا ہے… 👀🔥
$DOGE — لانگ ٹریڈ 📈
Entry: 0.0935 – 0.0948
🎯 TP1: 0.098
🎯 TP2: 0.102
🎯 TP3: 0.108
🎯 TP4: 0.115
🛑 SL: 0.089
سلو ڈاؤن ٹرینڈ کے بعد ایک کلین بریک آؤٹ ملا ہے۔
خریداروں نے ایک strong momentum candle کے ساتھ انٹری لی ہے۔
اگر DOGE، 0.093 کے اوپر ہولڈ کرتا ہے، تو اوپر کی طرف موو بہت تیز ہو سکتی ہے 🚀
میری توقع ہے کہ hype + liquidity واپس آنے کے ساتھ یہ move continue کرے گا۔
سمجھداری سے ٹریڈ کریں، رسک مینجمنٹ لازمی کریں۔
#DOGE #Dogecoin #Crypto #Altcoins
#TradingTales