Binance Square

Ikram0313

Crypto enthusiast | Learner | Researcher | Sharing simple posts to make crypto easy for all. Here to grow, learn, and contribute to the Binance Square community
فتح تداول
مُتداول بمُعدّل مرتفع
1.6 سنوات
65 تتابع
82 المتابعون
70 إعجاب
3 تمّت مُشاركتها
منشورات
الحافظة الاستثمارية
·
--
عرض الترجمة
سپلائی اینڈ ڈیمانڈ سٹریٹجی — کمپلیٹ گائیڈاگر آپ کرپٹو ٹریڈنگ میں کنسسٹنٹ ہونا چاہتے ہیں، تو صرف انٹری لینا کافی نہیں بلکہ ایک کلئیر سسٹم ہونا ضروری ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم ایک سادہ مگر ایفیکٹو سپلائی اینڈ ڈیمانڈ سٹریٹجی کو سٹیپ بائی سٹیپ سمجھیں گے، جس میں آر ایس آئی ڈائورجنس اور ملٹی ٹائم فریم کنفرمیشن بھی شامل ہوگی۔ --- 🔹 سٹپ 1: ہائر ٹائم فریم (4H) پر زون مارک کریں سب سے پہلے چار گھنٹے (4H) ٹائم فریم اوپن کریں: ✔️ سپلائی زون: - جہاں سے مارکیٹ نے strong bearish موو کیا ہو - اپر وِک + باڈی کو consider کریں ✔️ ڈیمانڈ زون: - جہاں سے strong bullish موو آیا ہو - لوئر وِک + باڈی دونوں دیکھیں ✔️ اگر وہاں امبیلینس (ایف وی جی) ہو → زون اور بھی strong ہو جاتا ہے --- 🔹 سٹپ 2: ون ڈے (1D) پر کنفرمیشن لیں اب ون ڈے (1D) ٹائم فریم پر جائیں: ✔️ مارکیٹ سٹرکچر دیکھیں (ایم ایس بی): - کیا زون نے structure break کیا ہے؟ - ہائر ہائ / لوئر لو بنے ہیں؟ ✔️ آر ایس آئی ڈائورجنس (RSI Divergence): - بیئرش ڈائورجنس (سپلائی کے لئے): - قیمت اوپر جا رہی ہو - آر ایس آئی نیچے آ رہا ہو - بلیش ڈائورجنس (ڈیمانڈ کے لئے): - قیمت نیچے جا رہی ہو - آر ایس آئی اوپر جا رہا ہو ✔️ زون + سٹرکچر بریک + آر ایس آئی ڈائورجنس = strong کنفرمیشن --- 🔹 سٹپ 3: 15 منٹ (15M) پر انٹری لیں اب انٹری کے لیے پندرہ منٹ (15M) ٹائم فریم استعمال کریں: ✔️ جب قیمت زون میں آئے تو یہ دیکھیں: - مارکیٹ سلو آئے (چھوٹی کینڈلز) - ریجیکشن نظر آئے - انگلفنگ یا strong کنفرمیشن کینڈل بنے ✔️ انٹری: - کنفرمیشن کینڈل کے بعد ✔️ سٹاپ لاس: - ڈیمانڈ کے نیچے - سپلائی کے اوپر ✔️ ٹیک پرافٹ: - اگلے زون پر - یا کم از کم 1:2 رسک ریوارڈ --- 🔹 اہم اصول (Important Rules) ✔️ ہمیشہ ٹرینڈ کے ساتھ ٹریڈ کریں ✔️ ہر زون ٹریڈ ایبل نہیں ہوتا ✔️ اوور ٹریڈنگ سے بچیں ❌ بڑی مومنٹم کینڈلز کے ساتھ زون میں انٹری نہ لیں ❌ بغیر کنفرمیشن کے ٹریڈ نہ کریں --- 🧠 سمری - 4H پر سپلائی / ڈیمانڈ مارک کریں - 1D پر سٹرکچر بریک + آر ایس آئی ڈائورجنس سے کنفرم کریں - 15M پر کنفرمیشن کے بعد انٹری لیں - ہمیشہ رسک مینجمنٹ فالو کریں --- یہ سٹریٹجی سادہ ہے لیکن اگر ڈسپلن کے ساتھ فالو کی جائے تو آپ کی ٹریڈنگ کو کافی بہتر بنا سکتی ہے۔ کامیابی کا راز ہمیشہ کنسسٹنسی اور رسک کنٹرول میں ہوتا ہے۔ صرف معلومات کےلئے $BTC $ETH $BNB {spot}(BNBUSDT)

سپلائی اینڈ ڈیمانڈ سٹریٹجی — کمپلیٹ گائیڈ

اگر آپ کرپٹو ٹریڈنگ میں کنسسٹنٹ ہونا چاہتے ہیں، تو صرف انٹری لینا کافی نہیں بلکہ ایک کلئیر سسٹم ہونا ضروری ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم ایک سادہ مگر ایفیکٹو سپلائی اینڈ ڈیمانڈ سٹریٹجی کو سٹیپ بائی سٹیپ سمجھیں گے، جس میں آر ایس آئی ڈائورجنس اور ملٹی ٹائم فریم کنفرمیشن بھی شامل ہوگی۔
---
🔹 سٹپ 1: ہائر ٹائم فریم (4H) پر زون مارک کریں
سب سے پہلے چار گھنٹے (4H) ٹائم فریم اوپن کریں:
✔️ سپلائی زون:
- جہاں سے مارکیٹ نے strong bearish موو کیا ہو
- اپر وِک + باڈی کو consider کریں
✔️ ڈیمانڈ زون:
- جہاں سے strong bullish موو آیا ہو
- لوئر وِک + باڈی دونوں دیکھیں
✔️ اگر وہاں امبیلینس (ایف وی جی) ہو → زون اور بھی strong ہو جاتا ہے
---
🔹 سٹپ 2: ون ڈے (1D) پر کنفرمیشن لیں
اب ون ڈے (1D) ٹائم فریم پر جائیں:
✔️ مارکیٹ سٹرکچر دیکھیں (ایم ایس بی):
- کیا زون نے structure break کیا ہے؟
- ہائر ہائ / لوئر لو بنے ہیں؟
✔️ آر ایس آئی ڈائورجنس (RSI Divergence):
- بیئرش ڈائورجنس (سپلائی کے لئے):

- قیمت اوپر جا رہی ہو
- آر ایس آئی نیچے آ رہا ہو
- بلیش ڈائورجنس (ڈیمانڈ کے لئے):

- قیمت نیچے جا رہی ہو
- آر ایس آئی اوپر جا رہا ہو
✔️ زون + سٹرکچر بریک + آر ایس آئی ڈائورجنس = strong کنفرمیشن
---
🔹 سٹپ 3: 15 منٹ (15M) پر انٹری لیں
اب انٹری کے لیے پندرہ منٹ (15M) ٹائم فریم استعمال کریں:
✔️ جب قیمت زون میں آئے تو یہ دیکھیں:
- مارکیٹ سلو آئے (چھوٹی کینڈلز)
- ریجیکشن نظر آئے
- انگلفنگ یا strong کنفرمیشن کینڈل بنے
✔️ انٹری:
- کنفرمیشن کینڈل کے بعد
✔️ سٹاپ لاس:
- ڈیمانڈ کے نیچے
- سپلائی کے اوپر
✔️ ٹیک پرافٹ:
- اگلے زون پر
- یا کم از کم 1:2 رسک ریوارڈ
---
🔹 اہم اصول (Important Rules)
✔️ ہمیشہ ٹرینڈ کے ساتھ ٹریڈ کریں
✔️ ہر زون ٹریڈ ایبل نہیں ہوتا
✔️ اوور ٹریڈنگ سے بچیں
❌ بڑی مومنٹم کینڈلز کے ساتھ زون میں انٹری نہ لیں
❌ بغیر کنفرمیشن کے ٹریڈ نہ کریں
---
🧠 سمری
- 4H پر سپلائی / ڈیمانڈ مارک کریں
- 1D پر سٹرکچر بریک + آر ایس آئی ڈائورجنس سے کنفرم کریں
- 15M پر کنفرمیشن کے بعد انٹری لیں
- ہمیشہ رسک مینجمنٹ فالو کریں
---
یہ سٹریٹجی سادہ ہے لیکن اگر ڈسپلن کے ساتھ فالو کی جائے تو آپ کی ٹریڈنگ کو کافی بہتر بنا سکتی ہے۔ کامیابی کا راز ہمیشہ کنسسٹنسی اور رسک کنٹرول میں ہوتا ہے۔
صرف معلومات کےلئے
$BTC $ETH $BNB
·
--
هابط
شورت $SUI بهامش منخفض قم بأبحاثك 🙂
شورت $SUI بهامش منخفض
قم بأبحاثك 🙂
📊 استراتيجية تحليل الأطر الزمنية المتعددة (خطوة بخطوة) طريقة بسيطة وفعالة تجعل التداول أكثر وضوحًا 👇 🔹 1 يوم (1D): أولاً، حدد وأكد مناطق العرض والطلب على مخطط اليوم 🔹 4 ساعات (4H): مع الأخذ في الاعتبار مناطق اليوم ✔️ احصل على مزيد من التأكيد على العرض/الطلب ✔️ ضع علامات على هيكل السوق (HH، HL / LH، LL) 🔹 15 دقيقة (15M): الآن للدخول ✔️ ابحث عن تباعد RSI ✔️ استخدم التجارة عند التأكيد 💡 قاعدة بسيطة: إطار زمني أعلى → تأكيد إطار زمني أدنى → دخول 🔥 هذه الطريقة تساعد في فهم السوق بشكل أفضل وأخذ دخول دقيق ⚠️ لأغراض تعليمية فقط ❌ ليست نصيحة مالية #Crypto #trading #MTF #RSI #priceaction $XRP $BTC $ORCA
📊 استراتيجية تحليل الأطر الزمنية المتعددة (خطوة بخطوة)

طريقة بسيطة وفعالة تجعل التداول أكثر وضوحًا 👇

🔹 1 يوم (1D):
أولاً، حدد وأكد مناطق العرض والطلب على مخطط اليوم

🔹 4 ساعات (4H):
مع الأخذ في الاعتبار مناطق اليوم
✔️ احصل على مزيد من التأكيد على العرض/الطلب
✔️ ضع علامات على هيكل السوق (HH، HL / LH، LL)

🔹 15 دقيقة (15M):
الآن للدخول
✔️ ابحث عن تباعد RSI
✔️ استخدم التجارة عند التأكيد

💡 قاعدة بسيطة:
إطار زمني أعلى → تأكيد
إطار زمني أدنى → دخول

🔥 هذه الطريقة تساعد في فهم السوق بشكل أفضل وأخذ دخول دقيق

⚠️ لأغراض تعليمية فقط
❌ ليست نصيحة مالية

#Crypto #trading #MTF #RSI #priceaction
$XRP $BTC $ORCA
التداول ليس مجرد مهارة، بل هو رحلة طويلة من الاحتمالات، حيث يمر طريق الفوز عبر شوارع الخسارة. إذا لم يكن لديك الشجاعة لتحمل الأيام السيئة، والأسابيع الفاشلة، أو الأشهر المتتالية من الخسائر، فصدقني، هذا المجال ليس لك. هنا، الشخص الذي يبقى لفترة طويلة هو من يعرف كيف "يخسر"، لأن الخسارة في السوق هي حقيقة لا مفر منها لا يمكن لأحد تجنبها. في هذه الرحلة، تأتي أوقات تشعر فيها أن كل كفاحك على مدار سنوات وحميع استراتيجياتك قد تلاشت. تبدأ في الشك بنفسك، تعيد تقييم كل قرار مرارًا وتكرارًا، ويبدأ الذهن في التمسك بفكرة أن الأمور قد لا تسير بشكل صحيح. لكن تذكر، إن "الإفراط في التفكير" وظلال اليأس هي في الواقع جزء من هذه العملية. التداول ليس مجرد كسب المال، بل هو السيطرة على أعصابك والثبات أمام الهزيمة. هنا، تاج النجاح يتوج فقط من لا يسمح لنفسه بالانكسار وسط تقلبات السوق. #TradingInPakistan #SuccessJourney #freedom #crypto $BTC $ETH $BNB
التداول ليس مجرد مهارة، بل هو رحلة طويلة من الاحتمالات، حيث يمر طريق الفوز عبر شوارع الخسارة. إذا لم يكن لديك الشجاعة لتحمل الأيام السيئة، والأسابيع الفاشلة، أو الأشهر المتتالية من الخسائر، فصدقني، هذا المجال ليس لك. هنا، الشخص الذي يبقى لفترة طويلة هو من يعرف كيف "يخسر"، لأن الخسارة في السوق هي حقيقة لا مفر منها لا يمكن لأحد تجنبها.

في هذه الرحلة، تأتي أوقات تشعر فيها أن كل كفاحك على مدار سنوات وحميع استراتيجياتك قد تلاشت. تبدأ في الشك بنفسك، تعيد تقييم كل قرار مرارًا وتكرارًا، ويبدأ الذهن في التمسك بفكرة أن الأمور قد لا تسير بشكل صحيح. لكن تذكر، إن "الإفراط في التفكير" وظلال اليأس هي في الواقع جزء من هذه العملية. التداول ليس مجرد كسب المال، بل هو السيطرة على أعصابك والثبات أمام الهزيمة. هنا، تاج النجاح يتوج فقط من لا يسمح لنفسه بالانكسار وسط تقلبات السوق.

#TradingInPakistan #SuccessJourney #freedom #crypto
$BTC $ETH $BNB
محاولة تعافي بعد هبوط حاد مع ظهور علامات صعود مبكرة استقرار السعر فوق الدعم مع وجود قيعان أعلى صغيرة تشير إلى عودة المشترين $币安人生 LONG خطة التداول منطقة الدخول $0.3400 إلى $0.3550 وقف الخسارة $0.3250 الأهداف TP1 $0.3800 TP2 $0.4200 TP3 $0.4600 اشترِ وتداول $币安人生
محاولة تعافي بعد هبوط حاد مع ظهور علامات صعود مبكرة
استقرار السعر فوق الدعم مع وجود قيعان أعلى صغيرة تشير إلى عودة المشترين
$币安人生 LONG
خطة التداول
منطقة الدخول
$0.3400 إلى $0.3550
وقف الخسارة
$0.3250
الأهداف
TP1 $0.3800
TP2 $0.4200
TP3 $0.4600
اشترِ وتداول $币安人生
بالنسبة لمحفظة السباي، العملات اللي بقولك تشتريها يمكنك هولدها لساعات أو يوم أو أسبوع. تابع السوق، وحينما يبدأ هالعملة تعطيك ربح، احجز الربح.
بالنسبة لمحفظة السباي، العملات اللي بقولك تشتريها يمكنك هولدها لساعات أو يوم أو أسبوع. تابع السوق، وحينما يبدأ هالعملة تعطيك ربح، احجز الربح.
يمكنك شراء $EVAA في محفظتك الفورية 🙂 قم بإجراء البحث الخاص بك (DYOR)
يمكنك شراء $EVAA في محفظتك الفورية 🙂
قم بإجراء البحث الخاص بك (DYOR)
ٹریڈنگ: خواب سے حقیقت تکیہ جو آپ آج ٹریڈنگ کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہو نا، یہ محض پیسوں کا کھیل نہیں بلکہ آپکے اپنے نفس کی تربیت کا ایک طویل سفر ہے۔ شروع کے چند دنوں میں آپکا حال یہ ہوگا کہ آپ مارکیٹ کی ہر چھوٹی بڑی حرکت کو پکڑنے کی کوشش کرو گے اور آپکا دماغ ہر وقت candlestick میں الجھا رہے گا۔ لیکن دو مہینے گزرتے ہی آپکو یہ تلخ حقیقت سمجھ آنے لگے گی کہ ٹریڈنگ صرف انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس کا نام نہیں، بلکہ یہ اس سے کہیں گہرا سمندر ہے۔ اصل امتحان چھ ماہ بعد شروع ہوتا ہے جب لگاتار ہونے والے نقصانات آپکی انا کو توڑ دیں گے اور آپ کے اندر کے یقین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں گے۔

ٹریڈنگ: خواب سے حقیقت تک

یہ جو آپ آج ٹریڈنگ کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہو نا، یہ محض پیسوں کا کھیل نہیں بلکہ آپکے اپنے نفس کی تربیت کا ایک طویل سفر ہے۔ شروع کے چند دنوں میں آپکا حال یہ ہوگا کہ آپ مارکیٹ کی ہر چھوٹی بڑی حرکت کو پکڑنے کی کوشش کرو گے اور آپکا دماغ ہر وقت candlestick میں الجھا رہے گا۔
لیکن دو مہینے گزرتے ہی آپکو یہ تلخ حقیقت سمجھ آنے لگے گی کہ ٹریڈنگ صرف انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس کا نام نہیں، بلکہ یہ اس سے کہیں گہرا سمندر ہے۔ اصل امتحان چھ ماہ بعد شروع ہوتا ہے جب لگاتار ہونے والے نقصانات آپکی انا کو توڑ دیں گے اور آپ کے اندر کے یقین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں گے۔
الذي أخذ هذا الكوين، الآن شوف السوق 🫠 استمتع بالأرباح، واللي حابب يحفظ أكثر ممكن يخرج المارجن ويحتفظ بالأرباح. DYOR
الذي أخذ هذا الكوين، الآن شوف السوق 🫠
استمتع بالأرباح، واللي حابب يحفظ أكثر ممكن يخرج المارجن ويحتفظ بالأرباح.
DYOR
Ikram0313
·
--
صاعد
لقد قمت بشراء $OPG في محفظة السبوت.
·
--
صاعد
لقد قمت بشراء $OPG في محفظة السبوت.
لقد قمت بشراء $OPG في محفظة السبوت.
شوف السوق 🙂
شوف السوق 🙂
Ikram0313
·
--
بيع على المكشوف في $SOL
TP 1 : 86.70
TP 2 : 85
SL : 91
مين اللي اشترى؟
مين اللي اشترى؟
Ikram0313
·
--
يمكنك شراء $BEAT في محفظة النقاط الخاصة بك
بيع على المكشوف في $SOL TP 1 : 86.70 TP 2 : 85 SL : 91
بيع على المكشوف في $SOL
TP 1 : 86.70
TP 2 : 85
SL : 91
بعض کوائنز ایسے ہوتے ہیں جب ان کی کیٹیگری کے کوائنز پمپ کرتے ہیں تو یہ بھی شروع کر دیتے ہیں آج $AIXBT T نے اچھا پمپ دیا تو $CGPT بھی دے سکتا ہے، ویسے بھی چاہت کی شکل میں چارٹ اپ ٹرینڈ میں ہے اور بلش ہے، بس والیوم آنے کی دیر ہے۔
بعض کوائنز ایسے ہوتے ہیں جب ان کی کیٹیگری کے کوائنز پمپ کرتے ہیں تو یہ بھی شروع کر دیتے ہیں

آج $AIXBT T نے اچھا پمپ دیا تو $CGPT بھی دے سکتا ہے، ویسے بھی چاہت کی شکل میں چارٹ اپ ٹرینڈ میں ہے اور بلش ہے، بس والیوم آنے کی دیر ہے۔
يمكنك شراء $BEAT في محفظة النقاط الخاصة بك
يمكنك شراء $BEAT في محفظة النقاط الخاصة بك
RAVE COIN 🔅 منذ عدة أشهر، وصل MYX Coin إلى 22 دولار، وبعد ذلك تتراوح قيمته حول 0.22 دولار. إمدادات MYX = 278 مليون إمدادات RAVE = 248 مليون في الوقت الحالي، تبلغ القيمة السوقية لـ $RAVE عملة 750 مليون، إذا ارتفعت إلى 1 مليار، فسوف تصل السعر إلى 4 دولارات. عندما ترتفع القيمة السوقية إلى 2 مليار دولار، ستصل السعر إلى 8 دولارات. 🔅 ليس من الصعب ضخ العملة على بينانس، لذا فكر جيدًا قبل اتخاذ القرار. 💸 في رأيي، سيكون الدخول الآمن حوالي 6 دولارات إذا واصل هذا العملة ضخها، لأنه عند هذا المستوى، ستتجاوز تصفية أموالك 30 دولار إذا قمت بالدخول مع إدارة المخاطر. == للمحتفظين بالعملات == 🔅 هذه العملة ليست آمنة للمحتفظين. ابتعد عن العملات التي تلعب لعبة الضخ والتفريغ. 🔅 هذه العملة ستعود إلى نفس المستوى الذي انخفضت منه بعد أي انهيار. 🔅 تجنب شراء الصواريخ الطائرة. 🔅 الربح لاحقًا، الحماية من الخسارة أولًا. #cryptocurrency #learncrypto #altseason
RAVE COIN

🔅 منذ عدة أشهر، وصل MYX Coin إلى 22 دولار، وبعد ذلك تتراوح قيمته حول 0.22 دولار.

إمدادات MYX = 278 مليون
إمدادات RAVE = 248 مليون

في الوقت الحالي، تبلغ القيمة السوقية لـ $RAVE عملة 750 مليون، إذا ارتفعت إلى 1 مليار، فسوف تصل السعر إلى 4 دولارات.

عندما ترتفع القيمة السوقية إلى 2 مليار دولار، ستصل السعر إلى 8 دولارات.

🔅 ليس من الصعب ضخ العملة على بينانس، لذا فكر جيدًا قبل اتخاذ القرار.

💸 في رأيي، سيكون الدخول الآمن حوالي 6 دولارات إذا واصل هذا العملة ضخها، لأنه عند هذا المستوى، ستتجاوز تصفية أموالك 30 دولار إذا قمت بالدخول مع إدارة المخاطر.

== للمحتفظين بالعملات ==
🔅 هذه العملة ليست آمنة للمحتفظين. ابتعد عن العملات التي تلعب لعبة الضخ والتفريغ.

🔅 هذه العملة ستعود إلى نفس المستوى الذي انخفضت منه بعد أي انهيار.

🔅 تجنب شراء الصواريخ الطائرة.

🔅 الربح لاحقًا، الحماية من الخسارة أولًا.

#cryptocurrency #learncrypto #altseason
لم يُحقق الإغلاق الأسبوعي هدد ترامب بفرض تعريفات بنسبة 50% على الصين فشلت المفاوضات بين أمريكا وإيران أيضًا السبب هو أن الإغلاق اليومي والأسبوعي لم يكن جيدًا لذا من الأفضل البحث عن دخول في المراكز القصيرة $BTC منطقة قصيرة 71400-71600
لم يُحقق الإغلاق الأسبوعي

هدد ترامب بفرض تعريفات بنسبة 50% على الصين
فشلت المفاوضات بين أمريكا وإيران أيضًا
السبب هو أن الإغلاق اليومي والأسبوعي لم يكن جيدًا
لذا من الأفضل البحث عن دخول في المراكز القصيرة

$BTC منطقة قصيرة 71400-71600
الحقائق التي لا تريد سماعها ولكن يمكن أن تغيركهل أنت أيضًا من أولئك الذين يعتقدون أنهم قد “فهموا” السوق؟ المنطق في كل رسم بياني لديك، وكل خبر تحت نظرك، وفي زاوية من قلبك لديك هذا اليقين بأنك أذكى من الآخرين، ولكن لا يزال حسابك صفرًا؟ هذه هي النقطة التي يتغير فيها اللعب. لأن ذكائك في التداول ليس قوتك، بل غالبًا ما يصبح أكبر ضعف لك. تفكر كثيرًا في كيفية تحسين كل دخول بحيث تفوت الفرصة، وعندما تأتي الحركة تجد نفسك تدخل في المكان الخطأ بسبب خوف فقدان الفرصة (Fomo). تقنع نفسك أن خرق القواعد هذه المرة مقبول، وهذا القرار وحده يدفعك إلى الوراء.

الحقائق التي لا تريد سماعها ولكن يمكن أن تغيرك

هل أنت أيضًا من أولئك الذين يعتقدون أنهم قد “فهموا” السوق؟ المنطق في كل رسم بياني لديك، وكل خبر تحت نظرك، وفي زاوية من قلبك لديك هذا اليقين بأنك أذكى من الآخرين، ولكن لا يزال حسابك صفرًا؟
هذه هي النقطة التي يتغير فيها اللعب. لأن ذكائك في التداول ليس قوتك، بل غالبًا ما يصبح أكبر ضعف لك. تفكر كثيرًا في كيفية تحسين كل دخول بحيث تفوت الفرصة، وعندما تأتي الحركة تجد نفسك تدخل في المكان الخطأ بسبب خوف فقدان الفرصة (Fomo). تقنع نفسك أن خرق القواعد هذه المرة مقبول، وهذا القرار وحده يدفعك إلى الوراء.
بریکنگ۔ ایک اپڈیٹ شیئر کر رہا ہوں کہ $TON کے founder Pavel Durov نے بڑی اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے۔ بلاک چین اب پہلے سے 10 گنا تیز ہو گئی ہے۔ بلاک ریٹ 6 گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹرانزیکشنز اب فوری ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں۔ یہ Make TON Great Again یا MTONGA کے 7 مراحل میں سے پہلا مرحلہ ہے۔ اگلا مرحلہ پہلے سے کم ٹرانزیکشن فیس کو مزید 6 گنا کم کرنا ہے۔ ان اپ گریڈز کے بعد کیا TON اگلا Solana بن سکتا ہے؟ کیا لگتا ہے، کیا یہ 7 مراحل مکمل ہونے کے بعد TON Solana کی سطح تک پہنچ جائے گی؟
بریکنگ۔

ایک اپڈیٹ شیئر کر رہا ہوں کہ $TON کے founder Pavel Durov نے بڑی اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے۔

بلاک چین اب پہلے سے 10 گنا تیز ہو گئی ہے۔

بلاک ریٹ 6 گنا بڑھ گیا ہے۔

ٹرانزیکشنز اب فوری ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں۔

یہ Make TON Great Again یا MTONGA کے 7 مراحل میں سے پہلا مرحلہ ہے۔

اگلا مرحلہ پہلے سے کم ٹرانزیکشن فیس کو مزید 6 گنا کم کرنا ہے۔

ان اپ گریڈز کے بعد کیا TON اگلا Solana بن سکتا ہے؟

کیا لگتا ہے، کیا یہ 7 مراحل مکمل ہونے کے بعد TON Solana کی سطح تک پہنچ جائے گی؟
اِس وقت پرائیویسی کوئینز بہت زیادہ پمپ کر رہے ہیں ‎$ZEC , ‎$DASH ‎#DUSK ‎#PHA ‎#ZK ‎#ROSE اور بہت سارے
اِس وقت پرائیویسی کوئینز بہت زیادہ پمپ کر رہے ہیں
$ZEC , ‎$DASH ‎#DUSK ‎#PHA ‎#ZK ‎#ROSE
اور بہت سارے
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف
خريطة الموقع
تفضيلات ملفات تعريف الارتباط
شروط وأحكام المنصّة