کرپٹو سرمایہ کار کونسٹانٹین گالِش اپنی لیمبورگینی میں مردہ حالت میں پائے گئے، جب کہ مارکیٹ میں شدید مندی جاری ہے
پیسہ واپس آ سکتا ہے
..زندگی نہیں
اپنے ذہن کی حفاظت کریں
..اپنے پورٹ فولیو سے پہلے
ہمیشہ اتنا انویسٹمنٹ کریں جتنا برداشت کریں اور کبھی قرض وغیرہ لے کر کرپٹو میں مت لگانا یہاں پر وہی پیسے لگائے جو کرپٹو سے فری میں کمایا ہو تاکہ بعد میں نقصان بھی ہو جائے تو غم نہ ہو


