Home
Notification
Profile
Trending Articles
News
Bookmarked and Liked
History
Creator Center
Settings
Rehan-User-4e615
--
Follow
follow me
criptowala13
--
#SOL BUY FROM 185 TO 186
😊 SL 179
😊 TARGET 200
Please Note: This is swing trade so do with limited qty and lots.
Good luck 🤞.
#sol板块 #SolanaStrong #SOL空投
$SOL
{spot}(SOLUSDT)
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.
See T&Cs.
0
0
Explore the latest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number
Sign Up
Login
Relevant Creator
Rehan-User-4e615
@Square-Creator-414381347
Follow
Explore More From Creator
nice 👍
--
🔥 Trading Reality Check – Read Carefully 🔥 ٹریڈنگ نہ تمہیں امیر بنانے کے لیے ہے، نہ روز کا خرچہ چلانے کے لیے، نہ گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے۔ 👉 Trading is only the multiplication of your money. بس اتنی سی بات ہے… 🤚🏼 میں مارکیٹ سے صرف چھوٹی مووز پکڑتا ہوں: 1$… 2$… زیادہ سے زیادہ 2.5$ موو پکڑا — Exit۔ اوپر جائے → اوپر کا پلان نیچے جائے → نیچے کا پلان Top ہو یا Bottom، مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ اصل گیم صرف Entry کی ہے… اور یہ سمجھنے میں مجھے سالوں لگ گئے 🥺 --- 📊 Daily / Monthly Logic روز کی 4 ٹریڈز، اگر اوسط 95 cents بھی ہو: 95 × 4 = 380$ مہینے کے 20 دن پر: 380 × 20 = 7600$ چلو کم مان لیتے ہیں… اگر روز 280$ بھی بنے تو: 280 × 20 = 5600$ بتاؤ… پاکستان میں کوئی ایسی نوکری، ایسا کاروبار، جو مہینے میں 5600$ دے؟ جب چاہو جہاں چاہو بیٹھ کر کر لو؟ اج کا ریٹ: 1$ = 293 PKR حساب خود سمجھ لو۔ --- 💡 اصل حقیقت بزنس ہو یا ٹریڈنگ — صرف Skill + Brain نہیں… Investment بھی چاہیے ہوتی ہے۔ پاکستان میں رہ کر اگر بہتر زندگی چاہیے، تو Income ڈالر میں ہونی ضروری ہے۔ ورنہ 3 لاکھ تنخواہ میں آج کل گھر کا خرچہ بھی مشکل ہے۔ --- 🔥 Why Trading? ٹریڈنگ ایک واحد فیلڈ ہے جہاں: ❌ کوئی سفارش چاہیے ❌ کوئی رشتہ دار ❌ کوئی ریفرنس ❌ کوئی باس ❌ کوئی مقابلہ جو لوگ ٹریڈنگ کو Gambling کہتے ہیں — اصل میں وہ ڈرتے ہیں کیونکہ یہاں Competiton کرنے کی ہمت نہیں ہوتی کسی میں۔۔۔۔
--
📉 Buy The Dip? صحیح طریقے سے! سب لوگ کہتے ہیں “Buy The Dip” — مگر کیسے؟ یہ کوئی نہیں بتاتا۔ اگر آج رات مارکیٹ کریش ہو جائے تو گھبرائیں نہیں، بس یہ اسٹریٹیجی فالو کریں: --- 1️⃣ پہلے سے لیول طے کریں مارکیٹ گرتے وقت جذبات سے انٹری نہ لیں۔ اپنے خریداری کے لیول لکھ لیں اور Limit Orders لگائیں۔ --- 2️⃣ DCA استعمال کریں Dollar-Cost Averaging آپ کو وولیٹیلیٹی سے فائدہ دلاتا ہے۔ آہستہ آہستہ خریدیں، ایک دم نہیں۔ --- 3️⃣ مضبوط پروجیکٹس چنیں کریش میں کمزور کوائن ختم ہو جاتے ہیں۔ صرف وہ کوائن لیں جن کے: ✔️ مضبوط فاؤنڈیشن ✔️ اصل یوزرز ✔️ آن چین ایکٹیویٹی ✔️ اچھا والیوم ہو --- 4️⃣ پورا سرمایہ ایک ساتھ نہ لگائیں ڈِپ ہمیشہ ایک بار نہیں آتا، لہروں میں آتا ہے۔ کچھ کیش ہمیشہ تیار رکھیں۔ --- 5️⃣ صرف وہ پیسہ لگائیں جو ہولڈ کر سکیں Buy The Dip تب ہی فائدہ دیتا ہے جب آپ صبر کر سکیں۔ --- یاد رکھیں: مارکیٹ کریش اختتام نہیں — اگلی ریکوری کی شروعات ہوتے ہیں۔ سمجھداری، صبر اور پلاننگ سے ریڈ دن ہی آپ کا سب سے بڑا موقع بن جاتے ہیں۔
--
📉 Buy The Dip? صحیح طریقے سے! سب لوگ کہتے ہیں “Buy The Dip” — مگر کیسے؟ یہ کوئی نہیں بتاتا۔ اگر آج رات مارکیٹ کریش ہو جائے تو گھبرائیں نہیں، بس یہ اسٹریٹیجی فالو کریں: --- 1️⃣ پہلے سے لیول طے کریں مارکیٹ گرتے وقت جذبات سے انٹری نہ لیں۔ اپنے خریداری کے لیول لکھ لیں اور Limit Orders لگائیں۔ --- 2️⃣ DCA استعمال کریں Dollar-Cost Averaging آپ کو وولیٹیلیٹی سے فائدہ دلاتا ہے۔ آہستہ آہستہ خریدیں، ایک دم نہیں۔ --- 3️⃣ مضبوط پروجیکٹس چنیں کریش میں کمزور کوائن ختم ہو جاتے ہیں۔ صرف وہ کوائن لیں جن کے: ✔️ مضبوط فاؤنڈیشن ✔️ اصل یوزرز ✔️ آن چین ایکٹیویٹی ✔️ اچھا والیوم ہو --- 4️⃣ پورا سرمایہ ایک ساتھ نہ لگائیں ڈِپ ہمیشہ ایک بار نہیں آتا، لہروں میں آتا ہے۔ کچھ کیش ہمیشہ تیار رکھیں۔ --- 5️⃣ صرف وہ پیسہ لگائیں جو ہولڈ کر سکیں Buy The Dip تب ہی فائدہ دیتا ہے جب آپ صبر کر سکیں۔ --- یاد رکھیں: مارکیٹ کریش اختتام نہیں — اگلی ریکوری کی شروعات ہوتے ہیں۔ سمجھداری، صبر اور پلاننگ سے ریڈ دن ہی آپ کا سب سے بڑا موقع بن جاتے ہیں۔ $
--
🔥 Trading Reality No One Talks About 🔥 زیادہ نالج ہمیشہ زیادہ پروفیٹ نہیں دیتی! بہت سے ٹریڈرز کی غلطی یہی ہوتی ہے کہ: Candlestick Chart Patterns SMC ICT S&R Price Action سب کچھ سیکھ لیتے ہیں… پھر چارٹ پر آ کر کنفیوز: “کون سا سسٹم لگاؤں؟ کیا فالو کروں؟” نتیجہ؟ چارٹ بند… ذہنی تھکن… اور وہی افسوس کہ: "کاش صحیح طریقے سے شروع کرتا…" سچ یہ ہے👇 📌 ٹریڈنگ 6 مہینے میں نہیں آتی 📌 مارکیٹ کسی پر ترس نہیں کھاتی 📌 زیادہ نالج = زیادہ کنفیژن 🎯 اصل حل: ایک اسٹریٹیجی پکڑو اسی پر فوکس کرو غلطیاں لکھو انہیں دوبارہ مت دہراؤ 💡 مارکیٹ اُنہیں ٹریڈر کو ریوارڈ دیتی ہے جو ایک طریقے پر جم کر کام کرتا ہے۔۔۔۔۔
--
Latest News
CFTC Acting Chair Announces CEO Innovation Committee Members
--
Hong Kong SFC Discusses Virtual Asset Regulation and New Financial Products
--
CBOE Approves Listing of 21Shares XRP ETF
--
Bitcoin(BTC) Drops Below 91,000 USDT with a 1.34% Decrease in 24 Hours
--
U.S. President Trump Challenges Banking Practices on Digital Assets
--
View More
Trending Articles
Expert Predicts When XRP Big Move Will Be Confirmed
BeMaster BuySmart
Rate cuts have happened. But what about Altseason? Jerome P
Samuel Crypto Guy
3,500 APT in Rewards! [Go And Get Your Rewards](https://www.
Owners Solutions
🚨 DO NOT BUY A HOUSE RIGHT NOW!!!! If you or a family memb
Bitcoin Gurukul
🚨 BTC’s FOMC Drop — What Actually Happened Tonight Fam… BT
Ravaidkhan
View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs