ٹریڈنگ میں گہرائی مت دیکھو، پہلے تیرنا سیکھو۔

ٹریڈنگ ایک بہت بڑا سمندر ہے، جہاں بڑے بڑے مگرمچھ رہتے ہیں۔

مارکیٹ کو جب چاہیں اوپر لے جائیں، جب چاہیں نیچے گرا دیں۔

لیکن چھوٹے ٹریڈر، جو 100–200 ڈالر کی ایکویٹی کے ساتھ اس سمندر میں اُترتے ہیں، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ہم بھی گہرائی میں جائیں اور زیادہ پروفیٹ کمائیں۔

اصل مسئلہ یہ ہے کہ گہرائی میں جائیں گے تو سامنا انہی بڑے مگرمچھوں سے ہوگا۔

اسی لیے…

اگر آپ ٹریڈنگ میں نئے ہیں یا مسلسل نقصان کر رہے ہیں تو سیکھیں کنسسٹینسی کے ساتھ پروفیٹ بنانا۔

آج کے 5 ڈالر کے نقصان سے بہتر ہے کہ آپ روز کے 10 ڈالر کمائیں۔

فرض کریں آپ کے اکاؤنٹ میں صرف 100 ڈالر ہیں…

اگر آپ روز کے 10 ڈالر کماتے ہیں تو مہینے کے آخر میں آپ کے پاس 300 ڈالر ہوں گے —

پاکستانی روپے میں یہ ایک اچھی آمدن ہے، اور بہت سے جابز میں اتنی تنخواہ نہیں ملتی۔

میرا مشورہ:

ایک بار رسک لیں، مگر ذہن میں یہ رکھیں کہ آپ نے سمندر کی گہرائی میں نہیں جانا۔

کنارے پر کھڑے ہو کر چھوٹی مچھلیاں پکڑیں، اپنا گُزارا بنائیں۔

جب کیپیٹل اچھا ہو جائے، اعتماد آ جائے، پھر گہرائی میں جائیں…

اور بڑی مچھلیاں پکڑیں۔

#copied

#cryptoPakisan #smalltraders

$BTC

-$ETH