💥 BREAKING NEWS
🇨🇳 چین نے امریکا پر 127,000 BTC ($13 ارب) چوری کرنے کا الزام لگا دیا!
یہ Bitcoin 2020 میں LuBian Mining Pool سے ہیک ہوئے تھے، اور اب چین کا دعویٰ ہے کہ امریکی حکومت نے یہ فنڈز ضبط کیے ہیں۔
⚠️ Market Impact:
خبروں کے دباؤ سے short-term میں تھوڑی مندی (FUD) ممکن ہے،
لیکن long-term میں یہ crypto security اور regulation کے لیے مثبت قدم سمجھا جا رہا ہے۔
📊 BTC Support Zone: $66,000 – $67,000
Support confirm ہونے پر ہی buy setup بہتر رہے گا۔
#CryptoNews #Bitcoin #BTC #Breaking #China #USA #CryptoUpdate #BinanceSquare #SupportTrading
