🔥 Trading Reality No One Talks About 🔥

زیادہ نالج ہمیشہ زیادہ پروفیٹ نہیں دیتی!

بہت سے ٹریڈرز کی غلطی یہی ہوتی ہے کہ:

Candlestick

Chart Patterns

SMC

ICT

S&R

Price Action

سب کچھ سیکھ لیتے ہیں…

پھر چارٹ پر آ کر کنفیوز:

“کون سا سسٹم لگاؤں؟ کیا فالو کروں؟”

نتیجہ؟

چارٹ بند… ذہنی تھکن… اور وہی افسوس کہ:

"کاش صحیح طریقے سے شروع کرتا…"

سچ یہ ہے👇

📌 ٹریڈنگ 6 مہینے میں نہیں آتی

📌 مارکیٹ کسی پر ترس نہیں کھاتی

📌 زیادہ نالج = زیادہ کنفیژن

🎯 اصل حل:

ایک اسٹریٹیجی پکڑو

اسی پر فوکس کرو

غلطیاں لکھو

انہیں دوبارہ مت دہراؤ

💡 مارکیٹ اُنہیں ٹریڈر کو ریوارڈ دیتی ہے جو ایک طریقے پر جم کر کام کرتا ہے۔۔۔۔۔