Binance Square

Ikram0313

Crypto enthusiast | Learner | Researcher | Sharing simple posts to make crypto easy for all. Here to grow, learn, and contribute to the Binance Square community
Open Trade
High-Frequency Trader
1.5 Years
65 ဖော်လိုလုပ်ထားသည်
82 ဖော်လိုလုပ်သူများ
70 လိုက်ခ်လုပ်ထားသည်
3 မျှဝေထားသည်
ပို့စ်များ
Portfolio
·
--
Recovery attempt after sharp dump with early bullish signs forming Price stabilizing above support with small higher lows indicating buyers stepping back in $币安人生 LONG Trade Plan Entry Zone $0.3400 to $0.3550 Stop Loss $0.3250 Targets TP1 $0.3800 TP2 $0.4200 TP3 $0.4600 Buy and Trade $币安人生
Recovery attempt after sharp dump with early bullish signs forming
Price stabilizing above support with small higher lows indicating buyers stepping back in
$币安人生 LONG
Trade Plan
Entry Zone
$0.3400 to $0.3550
Stop Loss
$0.3250
Targets
TP1 $0.3800
TP2 $0.4200
TP3 $0.4600
Buy and Trade $币安人生
سپاٹ والیٹ کےلئے جو کوائن میں بائی کرنے کا کہتا ہوں وہ گھنٹوں یا ایک دو دن یا ہفتہ تک ہولڈ کرسکتے ہیں۔ مارکیٹ پر نظر رکھا کریں اور جیسے ہی وہ کوائن پروفٹ دے ، پروفٹ بک کریں
سپاٹ والیٹ کےلئے جو کوائن میں بائی کرنے کا کہتا ہوں وہ گھنٹوں یا ایک دو دن یا ہفتہ تک ہولڈ کرسکتے ہیں۔ مارکیٹ پر نظر رکھا کریں اور جیسے ہی وہ کوائن پروفٹ دے ، پروفٹ بک کریں
U can buy $EVAA in your spot wallet 🙂 DYOR
U can buy $EVAA in your spot wallet 🙂
DYOR
ٹریڈنگ: خواب سے حقیقت تکیہ جو آپ آج ٹریڈنگ کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہو نا، یہ محض پیسوں کا کھیل نہیں بلکہ آپکے اپنے نفس کی تربیت کا ایک طویل سفر ہے۔ شروع کے چند دنوں میں آپکا حال یہ ہوگا کہ آپ مارکیٹ کی ہر چھوٹی بڑی حرکت کو پکڑنے کی کوشش کرو گے اور آپکا دماغ ہر وقت چارٹس میں الجھا رہے گا۔ لیکن دو مہینہ گزرتے ہی آپکو یہ تلخ حقیقت سمجھ آنے لگے گی کہ ٹریڈنگ صرف انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس کا نام نہیں، بلکہ یہ اس سے کہیں گہرا سمندر ہے۔ اصل امتحان چھ ماہ بعد شروع ہوتا ہے جب لگاتار ہونے والے نقصانات آپکی انا کو توڑ دیں گے اور آپ کے اندر کے یقین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں گے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں اکثر لوگ ہار مان لیتے ہیں۔ مگر جو ڈٹ جاتا ہے، اسے ایک سال بعد سمجھ آتا ہے کہ ڈسپلن اور اصولوں کی کیا اہمیت ہے اور 2 سال کی سخت محنت کے بعد آپ کے اکاؤنٹس میں وہ تسلسل نظر آنا شروع ہوتا ہے جس کا آپ نے خواب دیکھا تھا۔ پانچ سال مکمل ہونے پر جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھو گے تو آپکو احساس ہوگا کہ وہ تمام مشکلیں اور وہ تمام راتوں کی بے چینی دراصل تمہیں ایک کامیاب ٹریڈر بنانے کے لیے ضروری تھی۔ یاد رکھنا، اس مارکیٹ میں انعام صرف اسے ملتا ہے جو اس پورے عمل میں خود کو ٹوٹنے نہیں دیتا اور آخر تک میدان میں کھڑا رہتا ہے، اس لیے بس چلتے رہو اور ہمت نہ ہارو۔ #TradingInPakistan #crypto #SuccessJourney #tradingtruth

ٹریڈنگ: خواب سے حقیقت تک

یہ جو آپ آج ٹریڈنگ کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہو نا، یہ محض پیسوں کا کھیل نہیں بلکہ آپکے اپنے نفس کی تربیت کا ایک طویل سفر ہے۔ شروع کے چند دنوں میں آپکا حال یہ ہوگا کہ آپ مارکیٹ کی ہر چھوٹی بڑی حرکت کو پکڑنے کی کوشش کرو گے اور آپکا دماغ ہر وقت چارٹس میں الجھا رہے گا۔
لیکن دو مہینہ گزرتے ہی آپکو یہ تلخ حقیقت سمجھ آنے لگے گی کہ ٹریڈنگ صرف انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس کا نام نہیں، بلکہ یہ اس سے کہیں گہرا سمندر ہے۔ اصل امتحان چھ ماہ بعد شروع ہوتا ہے جب لگاتار ہونے والے نقصانات آپکی انا کو توڑ دیں گے اور آپ کے اندر کے یقین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں گے۔
یہ وہ مقام ہے جہاں اکثر لوگ ہار مان لیتے ہیں۔ مگر جو ڈٹ جاتا ہے، اسے ایک سال بعد سمجھ آتا ہے کہ ڈسپلن اور اصولوں کی کیا اہمیت ہے اور 2 سال کی سخت محنت کے بعد آپ کے اکاؤنٹس میں وہ تسلسل نظر آنا شروع ہوتا ہے جس کا آپ نے خواب دیکھا تھا۔
پانچ سال مکمل ہونے پر جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھو گے تو آپکو احساس ہوگا کہ وہ تمام مشکلیں اور وہ تمام راتوں کی بے چینی دراصل تمہیں ایک کامیاب ٹریڈر بنانے کے لیے ضروری تھی۔ یاد رکھنا، اس مارکیٹ میں انعام صرف اسے ملتا ہے جو اس پورے عمل میں خود کو ٹوٹنے نہیں دیتا اور آخر تک میدان میں کھڑا رہتا ہے، اس لیے بس چلتے رہو اور ہمت نہ ہارو۔
#TradingInPakistan #crypto #SuccessJourney #tradingtruth
جس نے یہ کوائن لیا تھا ، اب مارکیٹ دیکھو 🫠 پروفٹ انجوائے کریں ، اور جو مزید ہولڈ کرنا چاہتا ہے وہ مارجن نکال کر پروفٹ پہ ہولڈ کرسکتا ہے۔ DYOR
جس نے یہ کوائن لیا تھا ، اب مارکیٹ دیکھو 🫠
پروفٹ انجوائے کریں ، اور جو مزید ہولڈ کرنا چاہتا ہے وہ مارجن نکال کر پروفٹ پہ ہولڈ کرسکتا ہے۔
DYOR
Ikram0313
·
--
တက်ရိပ်ရှိသည်
میں نے $OPG کو سپاٹ والیٹ میں بائی کیا یے۔
·
--
တက်ရိပ်ရှိသည်
میں نے $OPG کو سپاٹ والیٹ میں بائی کیا یے۔
میں نے $OPG کو سپاٹ والیٹ میں بائی کیا یے۔
مارکیٹ کو دیکھو 🙂
مارکیٹ کو دیکھو 🙂
Ikram0313
·
--
Short in $SOL
TP 1 : 86.70
TP 2 : 85
SL : 91
کس نے بائی کیا ؟
کس نے بائی کیا ؟
Ikram0313
·
--
u can buy $BEAT in your spot wallet
Short in $SOL TP 1 : 86.70 TP 2 : 85 SL : 91
Short in $SOL
TP 1 : 86.70
TP 2 : 85
SL : 91
کچھ کوائنز ایسے ہوتے ہیں جب اس کے کیٹگری کے کوئینز پمپ کرتے ہیں ساتھ یہ بھی کرنا شروع ہو جاتے ہیں آج $AIXBT T نے اچھا پمپ دیا تو $CGPT بھی دے سکتا ہے ویسے بھی چارٹ اپٹریند میں میں ہے اور بلش ہے ذرا والیوم آنے کی دیر ہے۔
کچھ کوائنز ایسے ہوتے ہیں جب اس کے کیٹگری کے کوئینز پمپ کرتے ہیں ساتھ یہ بھی کرنا شروع ہو جاتے ہیں

آج $AIXBT T نے اچھا پمپ دیا تو $CGPT بھی دے سکتا ہے ویسے بھی چارٹ اپٹریند میں میں ہے اور بلش ہے ذرا والیوم آنے کی دیر ہے۔
u can buy $BEAT in your spot wallet
u can buy $BEAT in your spot wallet
RAVE COIN 🔅 آج سے کچھ مہینہ پہلے MYX کوائن 22 ڈالر تک گیا تھا اور اس کے بعد اس کی قیمت 0.22 ڈالر پر چل رہی ہے۔ MYX supply = 278 Million RAVE Supply = 248 Million اس وقت $RAVE کوائن کا مارکیٹ کیپ 750 ملین ہے، اگر یہ 1 بلین پر کے مارکیٹ پر جاتا ہے تو پرائس 4 ڈالر ہو جائے گی۔ اس کا مارکیٹ کیپ 2 بلین ڈالرز پر جانے پر اس کی پرائس 8 ڈالر ہو جائے گی۔ 🔅 بائنانس کے لئے کوائن کو پمپ کروانا کچھ مشکل نہیں، لہذا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔ 💸 میری نظر میں محفوظ انٹری 6 ڈالر کے قریب بنے گی اگر یہ کوائن مزید پمپ کرتا ہے ، کیونکہ اس لیول پر انٹری کی صورت میں آپ کی لیکویڈیشن 30 ڈالر سے اوپر چلی جائے گی اگر آپ رسک منیجمنٹ کے ساتھ انٹری لیں گے۔ == FOR SPOT HOLDERS == 🔅 یہ کوائن سپاٹ ہولڈرز کے لئے محفوظ نہیں۔ ایسے کوائنز سے دور رہیں جو پمپ اور ڈمپ کا کھیل کھیلتے ہوں۔ 🔅 یہ کوائن جس لیول سے بھی کریش کرے گا اس کے بعد اس کی اوقات وہیں پر آئے گی جہاں سے یہ پمپ ہوا ہے۔ 🔅 اڑتا ہوا راکٹ خریدنے سے پرہیز کریں۔ 🔅 پرافٹ بعد میں ، نقصان سے بچائو پہلے۔ #cryptocurrency #learncrypto #altseason
RAVE COIN

🔅 آج سے کچھ مہینہ پہلے MYX کوائن 22 ڈالر تک گیا تھا اور اس کے بعد اس کی قیمت 0.22 ڈالر پر چل رہی ہے۔

MYX supply = 278 Million
RAVE Supply = 248 Million

اس وقت $RAVE کوائن کا مارکیٹ کیپ 750 ملین ہے، اگر یہ 1 بلین پر کے مارکیٹ پر جاتا ہے تو پرائس 4 ڈالر ہو جائے گی۔

اس کا مارکیٹ کیپ 2 بلین ڈالرز پر جانے پر اس کی پرائس 8 ڈالر ہو جائے گی۔

🔅 بائنانس کے لئے کوائن کو پمپ کروانا کچھ مشکل نہیں، لہذا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔

💸 میری نظر میں محفوظ انٹری 6 ڈالر کے قریب بنے گی اگر یہ کوائن مزید پمپ کرتا ہے ، کیونکہ اس لیول پر انٹری کی صورت میں آپ کی لیکویڈیشن 30 ڈالر سے اوپر چلی جائے گی اگر آپ رسک منیجمنٹ کے ساتھ انٹری لیں گے۔

== FOR SPOT HOLDERS ==
🔅 یہ کوائن سپاٹ ہولڈرز کے لئے محفوظ نہیں۔ ایسے کوائنز سے دور رہیں جو پمپ اور ڈمپ کا کھیل کھیلتے ہوں۔

🔅 یہ کوائن جس لیول سے بھی کریش کرے گا اس کے بعد اس کی اوقات وہیں پر آئے گی جہاں سے یہ پمپ ہوا ہے۔

🔅 اڑتا ہوا راکٹ خریدنے سے پرہیز کریں۔

🔅 پرافٹ بعد میں ، نقصان سے بچائو پہلے۔

#cryptocurrency #learncrypto #altseason
Weekly closing achi Nahi hui ٹرمپ نے چائنہ پہ 50 فیصد ٹیرفس کی دھمکی دی ہے امریکہ اور ایران کے مذاکرات بھی ناکام ہوئے جسکی وجہ ڈیلی اور ویکلی کلوزنگ اچھی نہیں ہوئی لہذہ شارٹ پوزیشن کی ہی انٹری تلاش کریں تو بہتر ہے $BTC short area 71400-71600
Weekly closing achi Nahi hui

ٹرمپ نے چائنہ پہ 50 فیصد ٹیرفس کی دھمکی دی ہے
امریکہ اور ایران کے مذاکرات بھی ناکام ہوئے
جسکی وجہ ڈیلی اور ویکلی کلوزنگ اچھی نہیں ہوئی
لہذہ شارٹ پوزیشن کی ہی انٹری تلاش کریں تو بہتر ہے

$BTC short area 71400-71600
وہ سچ جو آپ سننا نہیں چاہتے مگر یہی آپ کو بدل سکتا ہےکیا آپ بھی اُن لوگوں میں سے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ وہ مارکیٹ کو “سمجھ” چکے ہیں؟ ہر چارٹ کی منطق آپ کے پاس ہے، ہر خبر آپ کی نظر میں ہے، اور دل کے کسی کونے میں یہ یقین بھی ہے کہ آپ دوسروں سے زیادہ ذہین ہیں لیکن پھر بھی اکاؤنٹ زیرو ہے؟ یہی وہ مقام ہے جہاں کھیل بدلتا ہے۔ کیونکہ ٹریڈنگ میں آپ کی ذہانت آپ کی طاقت نہیں، بلکہ اکثر آپ کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ آپ ہر انٹری کو بہترین بنانے کے چکر میں اتنا زیادہ سوچتے ہیں کہ موقع ہاتھ سے نکل جاتا ہے، اور جب موو آ جاتی ہے تو آپ خوفِ محرومی (Fomo)میں آ کر غلط جگہ داخل ہو جاتے ہیں۔ آپ خود کو قائل کر لیتے ہیں کہ اس بار اصول توڑنا ٹھیک ہے اور یہی ایک فیصلہ آپ کو پیچھے دھکیل دیتا ہے۔ حقیقت سادہ ہے مگر کڑوی ہے ۔مارکیٹ کو آپ کی ذہانت، ڈگری یا علم سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ صرف اُن لوگوں کو انعام دیتی ہے جو نظم و ضبط رکھتے ہیں، مستقل مزاج ہوتے ہیں، اور اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہیں۔ میں نے ایسے لوگوں کو کامیاب ہوتے دیکھا ہے جو شاید سب سے زیادہ ذہین نہیں تھے، مگر وہ اپنے اصولوں کے غلام تھے اور یہی ان کی اصل طاقت بنی۔ یاد رکھیں، ذہانت اگر عاجزی کے ساتھ نہ ہو تو ایک خطرناک بوجھ بن جاتی ہے، اور مارکیٹ غرور کو توڑنے میں ایک لمحہ نہیں لگاتی۔ اگر آپ واقعی بدلنا چاہتے ہیں تو سٹریٹجی نہیں، اپنی شخصیت بدلیں/خود کو بدلیں۔ خود سے ایک سوال کریں: کیا آپ اب بھی “ذہین ٹریڈر” بن کر ہارنا چاہتے ہیں یا ایک بااصول اور کامیاب ٹریڈر بن کر جیتنا چاہتے ہیں؟ فیصلہ آج کریں، کیونکہ مارکیٹ کسی کا انتظار نہیں کرتی۔ #TradingPsycholog y #TradingTruth #DisciplineIsKey #MarketMindset #SmartFails

وہ سچ جو آپ سننا نہیں چاہتے مگر یہی آپ کو بدل سکتا ہے

کیا آپ بھی اُن لوگوں میں سے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ وہ مارکیٹ کو “سمجھ” چکے ہیں؟ ہر چارٹ کی منطق آپ کے پاس ہے، ہر خبر آپ کی نظر میں ہے، اور دل کے کسی کونے میں یہ یقین بھی ہے کہ آپ دوسروں سے زیادہ ذہین ہیں لیکن پھر بھی اکاؤنٹ زیرو ہے؟
یہی وہ مقام ہے جہاں کھیل بدلتا ہے۔ کیونکہ ٹریڈنگ میں آپ کی ذہانت آپ کی طاقت نہیں، بلکہ اکثر آپ کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ آپ ہر انٹری کو بہترین بنانے کے چکر میں اتنا زیادہ سوچتے ہیں کہ موقع ہاتھ سے نکل جاتا ہے، اور جب موو آ جاتی ہے تو آپ خوفِ محرومی (Fomo)میں آ کر غلط جگہ داخل ہو جاتے ہیں۔ آپ خود کو قائل کر لیتے ہیں کہ اس بار اصول توڑنا ٹھیک ہے اور یہی ایک فیصلہ آپ کو پیچھے دھکیل دیتا ہے۔
حقیقت سادہ ہے مگر کڑوی ہے ۔مارکیٹ کو آپ کی ذہانت، ڈگری یا علم سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ صرف اُن لوگوں کو انعام دیتی ہے جو نظم و ضبط رکھتے ہیں، مستقل مزاج ہوتے ہیں، اور اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہیں۔ میں نے ایسے لوگوں کو کامیاب ہوتے دیکھا ہے جو شاید سب سے زیادہ ذہین نہیں تھے، مگر وہ اپنے اصولوں کے غلام تھے اور یہی ان کی اصل طاقت بنی۔ یاد رکھیں، ذہانت اگر عاجزی کے ساتھ نہ ہو تو ایک خطرناک بوجھ بن جاتی ہے، اور مارکیٹ غرور کو توڑنے میں ایک لمحہ نہیں لگاتی۔ اگر آپ واقعی بدلنا چاہتے ہیں تو سٹریٹجی نہیں، اپنی شخصیت بدلیں/خود کو بدلیں۔
خود سے ایک سوال کریں: کیا آپ اب بھی “ذہین ٹریڈر” بن کر ہارنا چاہتے ہیں یا ایک بااصول اور کامیاب ٹریڈر بن کر جیتنا چاہتے ہیں؟ فیصلہ آج کریں، کیونکہ مارکیٹ کسی کا انتظار نہیں کرتی۔
#TradingPsycholog y #TradingTruth #DisciplineIsKey #MarketMindset #SmartFails
بریکنگ۔ ایک اپڈیٹ شیئر کر رہا ہوں کہ $TON کے founder Pavel Durov نے بڑی اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے۔ بلاک چین اب پہلے سے 10 گنا تیز ہو گئی ہے۔ بلاک ریٹ 6 گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹرانزیکشنز اب فوری ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں۔ یہ Make TON Great Again یا MTONGA کے 7 مراحل میں سے پہلا مرحلہ ہے۔ اگلا مرحلہ پہلے سے کم ٹرانزیکشن فیس کو مزید 6 گنا کم کرنا ہے۔ ان اپ گریڈز کے بعد کیا TON اگلا Solana بن سکتا ہے؟ کیا لگتا ہے، کیا یہ 7 مراحل مکمل ہونے کے بعد TON Solana کی سطح تک پہنچ جائے گی؟
بریکنگ۔

ایک اپڈیٹ شیئر کر رہا ہوں کہ $TON کے founder Pavel Durov نے بڑی اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے۔

بلاک چین اب پہلے سے 10 گنا تیز ہو گئی ہے۔

بلاک ریٹ 6 گنا بڑھ گیا ہے۔

ٹرانزیکشنز اب فوری ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں۔

یہ Make TON Great Again یا MTONGA کے 7 مراحل میں سے پہلا مرحلہ ہے۔

اگلا مرحلہ پہلے سے کم ٹرانزیکشن فیس کو مزید 6 گنا کم کرنا ہے۔

ان اپ گریڈز کے بعد کیا TON اگلا Solana بن سکتا ہے؟

کیا لگتا ہے، کیا یہ 7 مراحل مکمل ہونے کے بعد TON Solana کی سطح تک پہنچ جائے گی؟
اِس وقت پرائیویسی کوئینز بہت زیادہ پمپ کر رہے ہیں ‎$ZEC , ‎$DASH ‎#DUSK ‎#PHA ‎#ZK ‎#ROSE اور بہت سارے
اِس وقت پرائیویسی کوئینز بہت زیادہ پمپ کر رہے ہیں
$ZEC , ‎$DASH ‎#DUSK ‎#PHA ‎#ZK ‎#ROSE
اور بہت سارے
📌 ٹریڈنگ کو سمجھنے کا سب سے آسان اور سچا طریقہ! (جو ۹۹٪ نیا ٹریڈرز نہیں جانتے)دوستو، آج کل ہر کوئی ٹریڈنگ سیکھنے کے لیے بک، یوٹیوب، کورسز اور ٹیلیگرام گروپس میں ڈوبا ہوا ہے۔ لوگ Support, Resistance, Fibonacci, Order Block, ICT, SMC جیسے فینسی الفاظ رٹ رہے ہیں… لیکن اصل میں مارکیٹ کو سمجھ ہی نہیں پا رہے۔ حقیقت یہ ہے: > ٹریڈنگ الفاظ یاد کرنے کا کھیل نہیں ہے۔ > ٹریڈنگ مارکیٹ کو "پڑھنے" کا کھیل ہے۔ یہ بات بہت سادہ ہے، لیکن بہت طاقتور۔ ### ٹریڈنگ میں اصل میں یہی ۵ چیزیں سمجھنا کافی ہے: 1. مارکیٹ کس طرف جا رہی ہے؟ اوپر (Bullish)؟ نیچے (Bearish)؟ یا سائیڈ ویز (Sideways)؟ بس اتنا جان لو تو آدھی جنگ جیت گئے۔ 2. پیسہ کہاں بہہ رہا ہے؟ خریداروں (Buyers) کا دباؤ زیادہ ہے یا بیچنے والوں (Sellers) کا؟ جہاں پیسہ بہہ رہا ہے، وہی سمت تمہاری دوست ہے۔ 3. کون سی زونز انٹری کے لیے بہترین ہیں؟ جہاں پر قیمت واقعی واپس آ کر باؤنس کرتی ہے، وہی زون تمہارا گولڈن ٹکٹ ہے۔ 4. کون سی زونز میں سٹاپ لاس سب سے زیادہ ہٹ ہوتے ہیں؟ یہ "Stop Hunt" والے زون ہوتے ہیں۔ یہاں سے دور رہو، ورنہ تمہارا سٹاپ لاس بار بار sweep ہو جائے گا۔ 5. کب ٹریڈ نہ کرنا بہتر ہے؟ جب مارکیٹ کنفیوزنگ ہو، رینج میں پھنسی ہو، یا کوئی واضح ڈائریکشن نہ ہو تو "STAY OUT" کا بورڈ لگا دو۔ کچھ نہ کرنا بھی ایک پروفیشنل فیصلہ ہے۔ --- آخری بات (سب سے اہم): > الفاظ جاننا صرف پہلا قدم ہے۔ > مارکیٹ کیا کر رہی ہے، اسے سمجھنا ہی ایک ٹریڈر کو بہتر بناتا ہے۔ بہت سے لوگ اب بھی الفاظ جمع کر رہے ہیں۔ جو لوگ مارکیٹ کی حقیقت پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، وہی لمبے عرصے تک ٹریڈنگ میں زندہ رہتے ہیں۔ --- آج سے شروع کرو: اگلے چارٹ کو کھولو اور خود سے صرف یہ ۵ سوالات پوچھو۔ کوئی فینسی انڈیکیٹر، کوئی گھومتا ہوا لائن، کوئی پیچیدہ فارمولا نہیں۔ بس سادگی۔ بس حقیقت۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ٹریڈنگ آپ کے لیے آسان اور منافع بخش بن جائے تو یہ بات دل پر بٹھا لیں۔ لائیک کرو اگر آپ بھی سادگی میں یقین رکھتے ہیں ❤️ شیئر کرو اپنے ٹریڈنگ دوستوں کے ساتھ #BinanceSquare #TradingTips #SmartTrading #CryptoTrading #PakistanTraders

📌 ٹریڈنگ کو سمجھنے کا سب سے آسان اور سچا طریقہ! (جو ۹۹٪ نیا ٹریڈرز نہیں جانتے)

دوستو،
آج کل ہر کوئی ٹریڈنگ سیکھنے کے لیے بک، یوٹیوب، کورسز اور ٹیلیگرام گروپس میں ڈوبا ہوا ہے۔
لوگ Support, Resistance, Fibonacci, Order Block, ICT, SMC جیسے فینسی الفاظ رٹ رہے ہیں… لیکن اصل میں مارکیٹ کو سمجھ ہی نہیں پا رہے۔
حقیقت یہ ہے:
> ٹریڈنگ الفاظ یاد کرنے کا کھیل نہیں ہے۔
> ٹریڈنگ مارکیٹ کو "پڑھنے" کا کھیل ہے۔
یہ بات بہت سادہ ہے، لیکن بہت طاقتور۔
### ٹریڈنگ میں اصل میں یہی ۵ چیزیں سمجھنا کافی ہے:
1. مارکیٹ کس طرف جا رہی ہے؟
اوپر (Bullish)؟ نیچے (Bearish)؟ یا سائیڈ ویز (Sideways)؟
بس اتنا جان لو تو آدھی جنگ جیت گئے۔
2. پیسہ کہاں بہہ رہا ہے؟
خریداروں (Buyers) کا دباؤ زیادہ ہے یا بیچنے والوں (Sellers) کا؟
جہاں پیسہ بہہ رہا ہے، وہی سمت تمہاری دوست ہے۔
3. کون سی زونز انٹری کے لیے بہترین ہیں؟
جہاں پر قیمت واقعی واپس آ کر باؤنس کرتی ہے، وہی زون تمہارا گولڈن ٹکٹ ہے۔
4. کون سی زونز میں سٹاپ لاس سب سے زیادہ ہٹ ہوتے ہیں؟
یہ "Stop Hunt" والے زون ہوتے ہیں۔ یہاں سے دور رہو، ورنہ تمہارا سٹاپ لاس بار بار sweep ہو جائے گا۔
5. کب ٹریڈ نہ کرنا بہتر ہے؟
جب مارکیٹ کنفیوزنگ ہو، رینج میں پھنسی ہو، یا کوئی واضح ڈائریکشن نہ ہو تو "STAY OUT" کا بورڈ لگا دو۔
کچھ نہ کرنا بھی ایک پروفیشنل فیصلہ ہے۔
---
آخری بات (سب سے اہم):
> الفاظ جاننا صرف پہلا قدم ہے۔
> مارکیٹ کیا کر رہی ہے، اسے سمجھنا ہی ایک ٹریڈر کو بہتر بناتا ہے۔
بہت سے لوگ اب بھی الفاظ جمع کر رہے ہیں۔
جو لوگ مارکیٹ کی حقیقت پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، وہی لمبے عرصے تک ٹریڈنگ میں زندہ رہتے ہیں۔
---
آج سے شروع کرو:
اگلے چارٹ کو کھولو اور خود سے صرف یہ ۵ سوالات پوچھو۔
کوئی فینسی انڈیکیٹر، کوئی گھومتا ہوا لائن، کوئی پیچیدہ فارمولا نہیں۔
بس سادگی۔
بس حقیقت۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ٹریڈنگ آپ کے لیے آسان اور منافع بخش بن جائے تو یہ بات دل پر بٹھا لیں۔
لائیک کرو اگر آپ بھی سادگی میں یقین رکھتے ہیں ❤️
شیئر کرو اپنے ٹریڈنگ دوستوں کے ساتھ
#BinanceSquare #TradingTips #SmartTrading #CryptoTrading #PakistanTraders
·
--
ကျရိပ်ရှိသည်
Salam Short $SOL with 0.5% wallet 2nd entry at 85
Salam

Short $SOL
with 0.5% wallet

2nd entry at 85
နောက်ထပ်အကြောင်းအရာများကို စူးစမ်းလေ့လာရန် အကောင့်ဝင်ပါ
Join global crypto users on Binance Square
⚡️ Get latest and useful information about crypto.
💬 Trusted by the world’s largest crypto exchange.
👍 Discover real insights from verified creators.
အီးမေးလ် / ဖုန်းနံပါတ်
ဆိုဒ်မြေပုံ
နှစ်သက်ရာ Cookie ဆက်တင်များ
ပလက်ဖောင်း စည်းမျဉ်းစည်းကမ်းများ