پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا۔ پاکستان کرپٹو کونسل کے اعلامیے کے مطابق این او سی کا اداروں کے ساتھ مشترکہ مشاورت اور باضابطہ جائزہ کارروائی کے بعد جاری کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کوپاکستان میں ابتدائی تیاری اورمشاورتی سرگرمیاں شروع کرنےکی اجازت مل گئی اور یہ این او سی مکمل آپریٹنگ لائسنس نہیں ہے۔ اس حوالے سے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ این اوسی فریم ورک کا آغاز مالی نظم اور ذمہ دارانہ جدت کےعزم کا ثبوت ہے، پی وی اے آر اے دنیا کی پہلی اےآئی سے چلنے والی ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بن رہی ہے، اتھارٹی نے ایویلیوایشن سسٹم، ریکروٹمنٹ پورٹل، اے آئی اسسٹڈ ٹول متعارف کرا دیا ہے، اس ٹول سے نگرانی کی صلاحیت میں بہتری آئی ہے
Join the competition and share a prize pool of 10,000,000 NIGHT! #BinanceFutures https://www.binance.com/activity/trading-competition/futures-night-challenge?ref=587452356
I invested almost 1500$ in my binance account. 🥲 I am beginner which coins should I buy so that in the end of 2026 my account should be double earning. $XRP {spot}(XRPUSDT)