#SquareMentionsHeatwave کل جو بھی کچھ مارکیٹ میں ہوا ہے یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی یہ اشارہ دیتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی اور بھی موجود ہے جو خاموشی سے دنیا کے ہر کونے میں بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہوگا یہ ابھی ہم طے نہیں کر سکتے مگر اس وقت مغربی دنیا کی مفلوج حکومتوں کو مرکز طور پر زیر کردیا گیا ہے ۔
کیا ہم یہ سوچ رہے تھے کہ امن یا جنگ صرف ذبانی جمع خرچ سے ہو کر ختم ہو جائے گی تو چین $BTC

نے یہ خاموش پیغام دیا ہے کہ ہم حاکم بھی ہیں اور طاقت بھی رکھتے ہیں مگر ہمیں تنگ نا کیا جائے ورنہ انجام اس سے کئی گنا برا ہوگا ۔
کیا کوئی 10-10-2025 کو بھول پائے گا اگر بائیننس کسی کو کمپنسیٹ کرے گا تو کتنا کر دے گا ؟

کیا جو بھی بائینینس کہ رہا ہے وہ 19B کو کور کر سکتا ہے بلکل بھی نہیں یہ جنگ شاید دسمبر تک اس سے کئی گنا مہنگی پڑے دنیا کو
آپ کے خیال میں کل کیا ہوا تھا یہ بلڈباتھ نیچرل تھا یا اس کے پیچھے چین تھا اپنی رائے لازمی دیجئے گا 
