یاد رکھیں:
آج رات 12 بجے (پاکستانی وقت) FOMC اپنی شرحِ سود (Interest Rate) میں کمی کا فیصلہ جاری کرے گا۔ مارکیٹ پہلے ہی 88% امکان ظاہر کر رہی ہے کہ 25 بیسس پوائنٹ کی کمی ہوگی۔
اس کے 30 منٹ بعد، یعنی رات 12:30 بجے (PKT) چیئرمین پاول اسٹیج پر آئیں گے۔
اصل سسپنس وہیں سے شروع ہوگا۔
اگر پاول نے ذرا سا بھی اشارہ دیا کہ:
QE واپس آسکتی ہے، یا
آئندہ مزید ریٹ کٹ ہوں گے
تو مارکیٹ زبردست طریقے سے اوپر جا سکتی ہے اور بہت تیزی سے اُچھال (parabolic move) لے سکتی ہے۔

BTC
92,093.63
+1.86%
