لنڈا بازار سے شاپنگ کرتے وقت پاکستانی عوام سے اہم گزارش 🙄 : اگر آپ انگریزی لکھنا یا پڑھنا نہیں جانتے، تو ایسے کپڑے مت خریدیں جن پر انگریزی میں کچھ لکھا ہو اور جو آپ کو سمجھ نہ ائے 😅😁
پاک بھارت مقابلہ: ٹرافی ایک مرتبہ پھر محسن نقوی کے ہاتھوں میں انڈر 19 ایشیا کپ میں، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جبکہ دوسری جانب بھارت نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ دونوں روایتی حریف اتوار کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ انڈر 19 کی فاتح ٹیم کو ٹرافی ایک بار پھر ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کے ہاتھوں سے دیے جانے کا امکان ہے۔