اسلام آباد (14 دسمبر 2025): وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے کہا ہے تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے دارالحکومت میں نیوز بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں اور پاکستان کا شمار کرپٹو اپنانے والے دنیا کے تین ممالک میں ہوتا ہے۔
بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ پاکستان کی جانب سے بائنانس، ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم ہے۔ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا ہے۔ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔
Donald Trump has increased his wealth from about $50 million to $300 million in the last year. Most of this increase is reported to have come from cryptocurrency investments. #USJobsData #TrumpTariffs